

Loading content...
جیسے ہی ان کی نگاہ مزارِ مقدس پر پڑی انہوں نے تین مرتبہ بہ آوازِ بلند کہا اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبراور اس کے بعد ایک مرتبہ فرمایا ہائے حسینؐ علیہ الصلواة والسلام اور غش کھا کر کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام کی مزار پر گر ے، مجھے یہ نہیں معلوم کہ انہوں نے کیا دیکھامیں نے بس اتنا دیکھا کہ وہ غش کر گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار