

Loading content...
ایک بار پھر یاد دلاتا چلوں کہ آج دریائے فرات کربلا سے کافی دور مشرق کی طرف بہہ رہا ہے، مگر پہلے اس مقام پر دریا دو شاخوں میں تقسیم ہو کر بہتا تھا، اورجو شاخ آج اصل دریائے فرات کہلاتی ہے یہ ماضی میں نہر سوران کے نام سے مشہور تھی اور اس کی سابقہ گزرگاہ کربلا معلی سے مشرقی جانب کم وپیش پانچ میل کے فاصلہ پر تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار