

Loading content...
جناب جابر بن عبداللہ انصاری نے فرمایا کہ آپ مجھے کل کربلا معلی لے چلیں، میں وہاں آپ کو زیارت کرکے دکھادوں گا اور آپ اِس طریقے کو یاد کرلینا اور بعد میں آنے والے زائرین کویہ طریقہ تعلیم کرتے رہنا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار