

Loading content...
مثلاً ایک روایت اعمش سے ہے وہ بیان کرتا ہے کہ میں نے جناب عطیہ عوفی سے سنا تھا کہ ہم ایک دن کوفہ میں بیٹھے تھے رات کا وقت تھا میں نے جناب جابر بن عبداللہ انصاری سے پوچھا کہ امام علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں بھی کوئی حدیث موجود ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار