

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ ان کی صرف تین روایاتِ زیارت ہیں جو تاریخ میں بیان ہوئی ہیں یعنی وہ جتنی بار بھی زیارت کے لئے کربلا آئے ان میں سے صرف تین بار کا ذکر کتب مقاتل میں ملتا ہے ، مگرذاکرین ان تین واقعات کو ایک واقعہ کی شکل دے کر بیان کر دیتے ہیںجس کی وجہ سے سننے والے کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ سارے واقعات شاید ایک ہی بار پیش آئے اور اسی وجہ سے کئی غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار