

Loading content...
جناب جابر بن عبداللہ انصاری کے ضمن میں پہلی بات تو یہ ہے کہ عموماً اُن کا ذکر اِس انداز میں کیا جاتا ہے کہ اُن کے بارے میں یہ تاثر پیدا ہو جاتا ہے کہ وہ ہمیشہ کے لئے امام علیہ الصلواة والسلام کے مجاور بن گئے تھے حالانکہ ان کا مستقل قیام کوفہ میں تھا، اور وہ اہم مواقع پر کربلا معلی آکر امام علیہ الصلواة والسلام کی زیارت سے مستفیض ہوتے تھے، نہ کہ مستقل طور پر کربلا میں مقیم تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار