

Loading content...
تمام عزادارانہی پاک مستوراتِ عصمتصلواة اللہ علیہن کا واسطہ دے کر بارگاہِ رب العزت میں گِڑگڑا کردعا کریں کہ اے پروردگارِ عالم، اے مجیب الدعوات، اے سمیع دعا اب تو ان پاک مخدارت عصمت صلواة اللہ علیہن کے دکھ درد کا موسم ختم کر دے اب تو ان کے پاک منتقم کو بھیج تاکہ وہ ان پاک مستورات صلواة اللہ علیہنکو پہنچائے جانے والے ایک ایک ظلم کا حساب لیں اورپاک خاندانِ توحید علیہم الصلواة والسلام کو از سرنو اس دنیا میں آباد فرمائیں،آئیں سب مل کر بارگاہِ رب العزت میں عرض کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار