

Loading content...
اس انداز میں یہ سر برہنہ پا برہنہ ماتمی مستورات صلواة اللہ علیہن آہستہ آہستہ مقتل گاہ کی جانب روانہ ہوئیںآنکھوں سے آنسو جاری تھے ،پاک معظمہ بی بی نے اپنے وفادار بھائی علیہ الصلواة والسلام سے مخاطب ہو کر فرمایا آؤ میرے وفادار آج آ کر مجھے پیدل چلتا ہوا دیکھو، دیکھو شام نے ہمیں پیدل چلنا سکھا دیا ہے اور بھلے دکھ درد مجھے نحیف کر چکے ہیں پھر بھی میں آپ کے حکم پر پیدل چل پڑی ہوںاور ہمیں شام کی غربت نے یہ مسئلہ بھی سمجھا دیا ہے کہ ستم رسیدہ لوگوں کا کوئی کچھ نہیں لگتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار