

Loading content...
میں بھائی کو کوفہ و شام کے حالات و واقعات سنانے کے قابل تو ہوں نہیں ، میں چاہتی ہوں کہ آج میں اس طرح اپنے بھائیوں کے پاک مزاروں پر جاؤں کہ مجھے شام کے حالات نہ سنانا پڑیں بلکہ وہ ہمیںدیکھ کر ہی سب کچھ سمجھ جائیں کہ ہم بازار بھی دیکھ آئے ہیں ، دربار بھی دیکھ آئے ہیں، جگہ جگہ نروار بھی دے آئے ہیں ، پیدل بھی چلتے رہے ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار