

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے روتے ہوئے فرمایا چچاجابر! یہ ٹھیک ہے کہ میں یہاں سے 53 محمل ہی لے کر روانہ ہوا تھا ، مگر راستے میںکسی مستور کو کوئی جگہ پسند آ جاتی اور کسی کو کوئی ،تو وہ وہیں قیام فرما ہو تی رہیں اور میں خاموشی سے یہ سب دیکھتا رہا ،ہماری معصوؐمہ بیٹی کو شام کی آب و ہوا اتنی پسند آئی کہ اصغر جیسے صغیر بھائی کو بھلا کر پاک باباعلیہ الصلواة والسلام کے سینے کو فراموش کرکے انہوں نے شام میں رہنا پسند فرما لیا ،چچا جابرمیں اپنی دو معصوم بہنوں کو وہیں شام چھوڑ کر آ گیا ہوں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار