

Loading content...
جناب جابر نے عرض کیا آقا! واللہ میں توآپ کو پہچان ہی نہیں سکا کیونکہ جس وقت آپ کربلا سے روانہ ہوئے تھے تو آپ کے ساتھ 53 محمل تھے اور اب صرف 3 تین محمل دیکھ کر میں سوچ ہی نہیں سکتا تھا کہ یہ آپ کا پاک قافلہ ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار