

Loading content...
کاش کہ آپ کوفہ سے شام تک کے بازاروں اور درباروں میں ہمارے ساتھ ہوتے اور دیکھتے کہ اُن ظالمین نے ہمیں غم و آلام کے کن مراحل سے گزارا ہے اگر آپ اُن کا مشاہدہ کرتے تو پھر آپ کو ہمارے صبر خداوندی کا اندازہ ہوتااور ہمیں یقین ہے کہ آپ بھی آج ہماری طرح خون کے آنسو بہا رہے ہوتے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار