

Loading content...
جس وقت جناب جابر ابن عبداللہ نے اس قدر تضرع و زاری سے معافی مانگی تو اخلاقِ اِلٰہیہ کے وارث جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے جناب جابر کے گلے میں اپنی باہیں ڈال لیں اور فرمایا چچا جابر! آپ بجا فرما رہے ہیں مگر اب ہمارے نزدیک یہ بات کوئی زیادہ اہمیت نہیں رکھتی کہ کوئی شخص ہمارے پاک محملوں کی جانب نگاہ کرے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار