

Loading content...
جناب جابر یہ منظر دیکھ کر جلدی سے مطلع ولایت کے چوتھے تاجدارِ امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام کے پاس آئے اور آ کر ان کی پاک نعلیں پر گر گئے پھر روتے ہوئے عرض کیا خدا آپ کو سلامت رکھے مجھے بالکل علم نہیں تھا کہ یہ آپ کا پاک کاروان ہے مجھے معاف فرما دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار