

Loading content...
تمہیں تومعلوم ہے کہ میں اپنی زندگی میں اس پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی کتنی عزت کیا کرتا تھا، میں تو ان کی پاک نعلین کو قرآن سمجھ کر ادب و احترام کے ساتھ اٹھایا کرتا تھا اور جس وقت میں ان کی پاک نعلین کو آنکھوں سے لگاتا تھا تو میری عزت و عظمت اور زیاہ بڑھ جاتی تھی ، آج میری مخدومہ پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کا ایک ایک قدم عباس کو شرمسار کرے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار