

Loading content...
جس وقت جناب شریکتہ الحسینؐ بی بی پاک صلواة اللہ علیہا محمل سے اتر کر نیچے آ گئیں تو اُس وقت سرکاؐرِ وفا علیہ الصلواة والسلام نے مجھ سے مخاطب ہو کر فرمایا جابر تم نے یہ کتنابڑا جرم کر دیا ہے کیا تمہیں معلوم ہے ؟……کیا تمہیں معلوم ہے کہ تم نے کس کو پیدل چلنے کا حکم سنایا ہے؟پھر فرمایا جابر تم نے میری پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو یہ حکم سنا کر مجھے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ان کے سامنے شرمسار کر دیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار