

Loading content...
میں نے اپنی جاگتی آنکھوں سے یہ منظر بھی دیکھا کہ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام جلدی سے ایک محمل کے قریب ہوئے اور اپنی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کو اترنے میں مدد دینے لگے، اُس وقت اُن کے سینۂ اطہر کا زخم تازہ تھا زلفیں خون آلود تھیں، بیٹے کو دیکھتے ہی سبھی پاک مستورات صلواة اللہ علیہن نے بے تحاشہ گریہ کیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار