

Loading content...
جناب جابر مزید بیان فرماتے ہیں کہ میں نے جناب ابوالفضل العباس علیہ الصلواة والسلام کو دیکھا کہ جیسے ہی معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا محمل سے اترنے لگیں تو انہوں نے سابقہ دستور کے مطابق خود انہیں نعلین پیش کی اور وہ اپنے وفادار کے زانو پر قدم رکھتے ہوئے محمل سے نیچے تشریف لائیں اور اترتے ہی انہیں گلے لگا کر بہت دیر تک روتی رہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار