

Loading content...
جس وقت قافلہئِ تسلیم و رضا شام سے واپس آیا تو اُس وقت جناب جابر اور عطیہ عوفی غسل زیارت کیلئے دریائے فرات کے کنارے پر موجود تھے انہوں نے دیکھا کہ مسیب سے کوفہ آنے والے راستہ پر ایک کارواںکربلا معلی کی طرف مڑ رہا ہے،تو انہوں نے آ کر اس قافلے کو روکا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار