

Loading content...
ذاکرین بیان کرتے ہیں کہ جس وقت جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ پردہ دار صلواة اللہ علیہن پیدل چلنے کے قابل نہیں ہیں تو جناب جابر روتے ہوئے مولا غازی پاک علیہ الصلواة والسلام کی مزارِ اقدس پر آئے اور عرض کیا آقا! ایک قافلہ شام کی طرف سے آیا ہے، جو آپ کی زیارت کرنا چاہتا ہے، میں نے انہیں آپ کا حکم سنایا ہے مگر انہوں نے انکار کر دیا ہے ذاکرین بیان کرتے ہیں کہ اُس وقت جناب عباؐس علمدار علیہ الصلواة والسلام کی پاک مزار سے آواز آئی جابر تم نے بہت بڑا جرم کر دیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار