

Loading content...
تفصیل میں سابقہ مجلس میں عرض کر چکا ہوں جس وقت جناب غازی پاک علیہ الصلواة والسلام کی پاک دختر صلواة اللہ علیہما نے روتے ہوئے گذارش کی کہ ہم آپ کو پیدل نہیں چلنے دیں گے تو اُس وقت پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا بیمارِ کربلا علیہ الصلواة والسلام اور پاک بیٹیوں صلواة اللہ علیہما کو روتے ہوئے دیکھ کر شہنشاہِ وفا علیہ الصلواة والسلام سے مخاطب ہوئیں کہ آپ کے حکم کی تعمیل میں مجھے پیدل چلنے سے تو کوئی انکار نہیں تھا مگر کیا کروں کہ میرا بیمار بیٹا بھی خون کے آنسو رو رہا ہے اور آپ کی پاک بیٹیاں صلواة اللہ علیہما بھی رو رہی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار