

Loading content...
بیمارکربلا جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے فرما یا ہمارے پاک پردہ دار صلواة اللہ علیہن سفر کے تھکے ہوئے ہیں، اس لئے وہ پیدل نہیں چل سکتے جبکہ جناب جابر عرض کرتے ہیں کہ اِس نگری کے سردار کا حکم ہے کہ یہاں سے ہر کوئی پیدل ہو کر گزرے ،یہی گفتگو جاری ہے کہ اچانک جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کو محسوس ہوا کہ پاک پھوپھی صلوات اللہ علیھا کے حکم پر جناب باقر محمل بٹھانا چاہتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار