

Loading content...
محملوں کے سامنے کچھ فاصلے پر جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کھڑے ہیں ، ان کے ساتھ شام سے آئے ہوئے فوجیوں کا ایک دستہ کھڑا ہے اور اُن سب کے سامنے جناب جابر بن عبداللہ انصاری عطیہ عوفی کا سہارا لے کر کھڑے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار