

Loading content...
جس وقت آنسوئوں کی بارش ہو تو وہ قبولیت دعا کاوقت ہوتا ہے سب مل کر دعا کریں کہ خدا کرے ان تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کے دکھ درد کا موسم ختم ہو، انہیں اپنے پاک گھروں میں آباد و شاد دیکھ کر سرکاؐرِ وفا جناب ابوالفضل العباس علیہ الصلواة والسلام کے مضطر دل کو فرحت نصیب ہو، ہمارے امام زمانہ، وارثِ مظلومین عجل اللہ فرجہ الشریف اس پاک گھر کی ابدی خوشیاں لے کرجلدی آئیں،تاکہ بیمارِ کرب و بلا جناب سید الساجدین علیہ الصلواة والسلام کی آنکھوں کی خوں فشانی ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہوسب مل کر دعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار