

Loading content...
یہ بھی بجا ہے کہ پیدل چلنے سے ہماری پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا کی شان میں کوئی فرق نہیں آئے گا، مگر یہ بھی تو سوچیں کہ اگر آج ہمارے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کے حکم پر ان کا ایک قدم بھی سرزمین کربلا پر آ گیا تو کیا ہمارے پاک بابا سر اٹھانے کے قابل رہ جائیں گے ؟ کیا کل آپ کی پاک دادی صلواة اللہ علیہا کے سامنے جاتے ہوئے وہ شرمسار نہیں ہوں گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار