

Loading content...
جناب عقیلہئِ بنی ہاشم صلواة اللہ علیہا نے رو تے ہوئے فرمایا بیٹا! پہلی بات تو یہ ہے کہ کل اپنے امر میں پابند ہو کر ہم نے اس سے اپنی ہر بات منوائی تھی ،ہمیں آخری وقت بھائی کا مایوس ہو کر چپ کر کے زین سے اتر جانا نہیں بھولتا ،اب ان کی دلجوئی ہمارے لئے فرض ہے اوران کا یہ حق ہے کہ اب ہم بھی ان کی ہر بات مانیں اور ان کی کوئی ایک بات بھی رد نہ ہونے دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار