

Loading content...
یہ سنتے ہی بیمار کربلا علیہ الصلواة والسلام کی آنکھوں سے آنسوؤں کی برسات جاری ہوئی ، بیمار بیٹے کو روتا ہوا دیکھ کر معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا میرے لعل آپ نہ روئیں ، میں نے ہر حال میں اپنے بھائی کے حکم کی تعمیل کرنی ہے ،میرا یہاں پیدل چلنا واجب ہے کیونکہ یہ میرے سلطانِ وفا علیہ الصلواة والسلام کا مجھ پر حق ہے، بلکہ میری تودعا ہے کہ اُس کے حکم ہمیشہ یوں ہی چلتے رہیںاور ان کی ایک خواہش بھی رد نہ ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار