

Loading content...
امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام نے جناب جابر سے دریافت کیا کہ آپ کا سردار کون ہے ،جناب جابر نے جواب دیا کہ یہ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کی جاگیر ہے، اور یہاں کے نگران شہنشاہِ وفا جناب عباؐس علم بردار علیہ الصلواة والسلام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار