

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے عرض کیا کہ پھوپھی اماں آپ کے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام کا مجاور آیا ہے اورکہہ رہا ہے کہ میرے سردار کا حکم ہے کہ یہاں سے آگے پا برہنہ پیدل چل کر جائیں ، جناب شریکتہ الحسینؐ صلواة اللہ علیہا نے فرمایا بیٹا آپ پوچھیں کہ اس کا سردار کون ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار