

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے محمل بیٹھتے دیکھ کرجابر بن عبداللہ سے فرمایا کہ ہم آپ کے سوال کا جواب پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا سے پوچھ کر دیتے ہیں ، یہ فرما کر آپ محملوں کی جانب چل پڑے، بیمارِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کو آتا دیکھ کر ام المصائب صلواة اللہ علیہا نے پہلا سوال یہی کیا کہ بیٹا خیریت تو ہے، یہ لوگ کیوں جمع ہو گئے ہیں ؟میں تو اس سرزمین سے بہت ڈرچکی ہوں،یہاں تو مہمانوں کو پانی بھی کوئی نہیں دیتا اور میری تو کل پونجی فقط آپ کی پاک ذات ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار