

Loading content...
آپ اس نینوا کو اب پہلے والا ویران نینوا نہ سمجھیں کیونکہ جناب سیدة النساالعالمین صلواة اللہ علیہا کے پاک دودھ نے اسے سیراب کر دیا ہے ،اب تو یہاں قرآن ناطق کے اوراق دفن ہیںاوراِس نگری کے سردار کا حکم بھی یہی ہے یہاں سے ہر شخص پیدل گزرے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار