

Loading content...
بشیر ابن جزلم جناب جابر کو ساتھ لے کر جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کی جانب روانہ ہوا، آپ نے جس وقت اِن لوگوں کو اپنی طرف بڑھتے دیکھا تو پردہ داری کے پیش نظر محملوں سے کچھ آگے تشریف لے آئے اور دریافت فرمایا کیا بات ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار