

Loading content...
جناب جابر نے پوچھا تمہارا سردار کون ہے؟ ایک سپاہی نے نعمان بن بشیر انصاری کی طرف اشارہ کیا ، اُس نے سر جھکا کر کہا کہ میں تو اس کاروان کا فقط محافظ ہوں سردار وہ ہیںجو محملوں کے پاس کھڑے خون کے آنسو رو رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار