

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام کی پاک مزار سے کم و بیش 2یا5 میل کے فاصلہ پر قافلہ ئِ تسلیم و رضا کو روکا گیا،بشیر ابن جزلم جو پانچ سو سپاہیوں کے ہمراہ قافلہ پاک سے کچھ آگے آ رہا تھا، جناب جابر کے کہنے پر وہیں رک گیا، ان کے رُکتے ہی جناب سجاؐدعلیہ الصلواة والسلام نے بھی پاک محملوں کو روک دیا، نعمان بن بشیر انصاری نے دور سے جب انہیں رکتے دیکھا تو وہ بھی گھوڑا دوڑا کر جناب جابر کے قریب آ گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار