

Loading content...
یہ بھی بتاتا چلوں کہ جناب جابر بن عبداللہ انصاری سلام اللہ علیھا کی نظر پہلے ٹھیک تھی، لیکن جب یہ پہلی مرتبہ کربلا معلی آئے تو اُس وقت کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام کا خونِ اطہر ابھی تک مقتل گاہ میں موجود تھا، جس وقت ان کی نگاہ اس مقدس خون پر پڑی تو پھر ضبط نہ کر سکے اور منہ پر ماتم کرنا شروع کر دیا تااینکہ ان کی نگاہ قربان ہو گئی، یعنی پاک سیدہ صلواة اللہ علیہا کے نورِ نظر علیہ الصلواة والسلام پر انہوں نے اپنی آنکھوں کا نورقربان کردیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار