

Loading content...
بعض مؤرخین نے یہ بھی لکھا ہے کہ جناب جابر بن عبداللہ انصاری کی نظر کمزور تھی، ایک دن عطیہ عوفی نے انہیں بتایا کہ سرحدِکربلا کی طرف ایک قافلہ آتا دکھائی دے رہا ہے ، گردِ کارواں سے محسوس ہورہا ہے کہ کچھ نئے زائرین ادھر آ رہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار