

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جس وقت قافلہئِ تسلیم و رضا شام سے واپسی کے لئے روانہ ہوا تو ان کی تشریف آوری کی اطلاع ملتے ہی کافی تعداد میں بنی ہاشم علیہم الصلواة والسلام مدینہ منورہ سے کربلا پہنچ چکے تھے، دوسری طرف جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلواة والسلام اور بنی اسد کے لوگ قافلہ پاک کے انتظارمیں کربلا آئے ہوئے تھے اور شب وروز مزارِ اطہر پر عزاداری اور ماتمداری کیا کرتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار