

Loading content...
جناب جابر بن عبداللہ انصاری کو یہ بات پسند آئی وہ اگلے دن کوفہ سے روانہ ہو کر کربلا پہنچ گئے ،انہوں نے سب سے پہلے نہر فرات میں غسل کیا اور چھوٹے چھوٹے قدموں کے ساتھ چلتے ہوئے مزارِ اطہر تک آئے اور مزار کے قریب پہنچ کر خود کو پاک مزار کے اوپر گرا دیا ،اس کے بعد جناب جابر وہیں مستقل قیام پذیر ہو گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار