

Loading content...
یہاں ایک وضاحت کرتا چلوں کہ مؤرخین لکھتے ہیں جابر بن عبداللہ انصاری جوصحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے وہ کوفہ میں قیام پذیر تھے یہاں انہوں نے عطیہ عوفی کے گھر میں قیام فرمایا ہوا تھا ، ایک دن عطیہ عوفی نے انہیں عرض کیا کہ آپ صحابی رسول ہیں اس لئے آپ ہمیں شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوئی حدیث سنائیں جناب جابر نے زیارتِ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی فضیلت پر ایک حدیث سنائی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار