

Loading content...
مصائب کے ملک کی ملکہ، دکھوں کی مملکت کی پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا سر اطہر میں سوگ کی خاک ڈال کر، چادرِ تطہیر کو سر پر سجا کر کافی عرصے کے بعد پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام کی جاگیر کی سرحد پرآ کھڑی ہوئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار