Loading content...
اے ساربان اب اونٹوں کی مہاروں کو سنبھال کر چل کیونکہ ایسے لگتا ہے کہ اپنی پاک والدہ صلوات اللہ علیھا کے استقبال کے لیے شہزادہ علی اکبر علیہ الصلواة والسلام تشریف لا رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار