

Loading content...
نعمان بن بشیر انصاری نے جس وقت یہ بات سنی تو اس نے عرض کیا آقا آپ کا حکم سر آنکھوں پر،آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ جتنا یہاں سے مدینہ دور ہے، کم و بیش اتنا ہی کربلا سے مدینہ دور ہے اور ہمیں کربلا کے راستے مدینہ جانے کے لئے ہزار بارہ سومیل کا اضافی سفر کرنا پڑے گا،آپ کے ساتھ پردہ دار ہیں اس راستے سے ہمیں شام کا ایک طویل لق ودق پہاڑی صحرا بھی عبورکرنا پڑے گا جو تقریباً 200 کلومیٹر طویل ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار