

Loading content...
ایک وجہ یہ بھی ہے کہ معلوم نہیںپھر کبھی ہم کر بلا آ سکیں یا نہ آ سکیں ایک بار ہم بھائی کی وہ مقدس نگری ضرور دیکھنا چاہتے ہیں ،ہم تو گرم زمین پر سلا کر چل پڑے تھے خدا جانے کسی نے قبر بھی بنائی ہے یا نہیں ، معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار