

Loading content...
روانگی سے پہلے فرعونِ شام یزید ابن معاویہ ملعون نے نعمان بن بشیر انصاری کو بلایا اور علیحدگی میں تاکید کی کہ تم کوفہ نہ جانا کیونکہ وہاں شورش کا خطرہ ہے، لوگ میرے خلاف ہو جائیں گے، اس لئے قافلہ تسلیم و رضا کو ساتھ لے کر غیر معروف اور ویران راستوں سے سفر کرتے ہوئے مدینہ لے جانا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار