

Loading content...
18 رجب المرجب 61 ہجری بعد از نمازِ صبح شام کی فصیل سے قافلہئِ تسلیم و رضا اس شان سے برآمد ہوا کہ 500 فوجی آگے 500 فوجی پیچھے 500 دائیں جانب اور 500 بائیں جانب ایک میل کا فاصلہ رکھ کر ساتھ ساتھ مصروفِ سفر تھے،درمیان میں تین محمل آ رہے تھے ، شام کے کفر و نفاق کے مضبوط قلعے کو فتح کرکے فاتح شام بی بی صلواة اللہ علیہا کا تقدس مآب قافلہ عازم وطن تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار