

Loading content...
اس کے بعد ملعونِ شام نے جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کودربار میں بلایا اور عرض کیا کہ میں آپ کے ساتھ دو ہزار فوج کا ایک دستہ روانہ کر رہا ہوں جو راستے میں قافلہ ئِ تسلیم و رضا کی حفاظت پر مامور ہو گا ،پھر فرعونِ شام ملعون نے ان کے سامنے نعمان بن بشیر انصاری کو بلایا اور اسے حکم دیا کہ تم شاہی شان و شوکت کے ساتھ ملکہئِ دوجہاں پاک سیدة النساء العالمین صلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیوں صلواة اللہ علیہن کووطن پہنچا آؤ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار