

Loading content...
جس و قت قافلہ ئِ تسلیم و رضا کو واپس وطن جانے کی اجازت دی گئی تو اُس وقت ملعون شام نے اس نعمان ابن بشیر انصاری کو بلایا اور حکم دیا کہ تم اس پاک قافلے کو واپس وطن پہنچاؤ اور ملعون شام نے نعمان انصاری کو دوہزار کا ایک فوجی دستہ بھی دیا اور ساتھ ہی اسے تاکید کی کہ راستے میں کہیں بھی انہیں حکومتِ وقت کے خلاف کلام نہ کرنے دیا جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار