

Loading content...
ظلم اپنی تاریخ کو خون کے ساتھ لکھ کر، جبر اپنی محفلوں کوویرانیوں کے ساتھ سجا کر اور سادات پرمظالم کی انتہا کرکے تھک گیا تو فرعون شام یزید ملعون نے دست بستہ عرض کیا کہ اے مظلومعلیہ الصلواة والسلام کی دستار کے پاک وارث علیہ الصلواة والسلام! اَب آپ واپس تشریف لے جائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار