

Loading content...
تمام عزادار اِن آنسو برساتی آنکھوں کے ساتھ پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو دعا کریں کہ خدا کرے آپ کے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی آئیں انہیں آنے میں دیر نہ ہو وہ آکر ایک ایک ظلم و ستم کا انتقام لیں، آپ کی ابدی خوشیوں کے موسم آئیں ، آپ کے پاک بیٹوں کے شہر آباد ہوں، آپ کے نوجوان سہر ے پہنیں، آپ بہو بیٹوں کے ساتھ ایسے آباد ہوں کہ جیسے آباد ہونے کا حق ہے ،آپ دنیا میں دوبارہ ایسے آباد ہوں کہ پھر کوئی دکھ کوئی درد یاد تک نہ آئے ،سب مومن مل کر پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی پاک بارگاہ میں عرض کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار