

Loading content...
جملہ مردوں اور عورتوں نے ملکہئِ عالمین، فاتح شام معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو ایک فاتح کی طرح روتے ہوئے اشکبار آنکھوں سے الوداع کیا کیونکہ فاتح شام صلواة اللہ علیہا نے فقط زمین یا شہر فتح نہیں کیا تھا بلکہ جسم کے اندر جو دل دھڑک رہے تھے ان کے قلعے بھی فتح کر لئے تھے ،تاریخ بتاتی ہے کہ محمل روانہ ہوئے جس وقت تک محمل نظر آتے رہے شام کے مرد و زن اشک نچھاور کرتے رہے ،جس وقت محمل نظروں سے اوجھل ہوگئے تو وہ سب واپس اپنے گھروں کی طرف روانہ ہو گئے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار